پیر 03 جون 2024

وزیراعظم عمران خان نے ملکی معاشی صورتحال پراجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(دھرتی نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ملکی معاشی صورتحال پراجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیر شریک ہونگے۔

 دھرتی نیوز کے مطابق وزیراعظم کو ملکی معاشی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں وزیراعظم کو معاشی اعشاریئے ،درآمدات اوربرآمدات سے آگاہ کیاجائےگا،اجلاس میں رمضان المبارک میں گراں فروشی سے متعلق اقدامات پر گفتگو ہو گی اورعوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات زیربحث آئیں گے ۔

Facebook Comments