پیر 20 مئی 2024

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(دھرتی نیوز)پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

 دھرتی  نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم جماعتوں کے موقف میں اختلاف پر اظہار خیال کریں گے ،مولانا کی پریس کانفرنس بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس کا جواب ہو گی ۔

ذرائع کاکہناہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالیں گے ،پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کیا رخ اختیار کرلی ہے،آج واضح ہو جائے گا۔

Facebook Comments