منگل 14 مئی 2024

فواد چودھری میرے خلاف مقدمہ درج کرا کر مدعی خود بنیں، رانا ثناءاللہ کا چیلنج

ماسک

اسلام آباد (دھرتی نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے فواد چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری میرے خلاف مقدمہ درج کرانے میں دیر نہ کریں مگر مدعی وہ خود بنیں ۔

  دھرتی نیوز کے مطابق رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سعد رضوی کے بیانات کا میرے بیانات اور عمران خان کے بیانات سے موازنہ کرائیں ، اپنے موقف پر قائم رہیں گے ، دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

Facebook Comments