پیر 20 مئی 2024

مظاہرین کی بڑ ی تعداد نے شیخ رشید کی لال حویلی کا گھیراﺅ کر لیا

راولپنڈی (دھرتی نیوز )وفاقی وزیر شیخ رشید کی لال حویلی کے باہر مظاہرین کی بڑی تعداد میں جمع ہو گئے ہیں اور گھیراﺅ کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مظاہرین کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی کی جارہی ہے اور مطالبہ کیا جارہاہے کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے ۔ مظاہرین کی بڑی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیاہے جبکہ رینجرز کو بھی طلب کر لیا گیاہے ۔

Facebook Comments