ھفتہ 27 اپریل 2024

روزہ کی حالت میں بھاپ لینا خ و ن دینا اور زیرِ ناف بال صاف کر نا وکس لگا نا کیسا ہے؟

بہت سارے دوست نے سوال کیا ہے اور میں اس کا جواب دینے لگا ہوں۔ ماہِ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور روزہ کی حالت میں بہت ساری چیزوں میں ہمیں احتیاط کر نی چاہیے اگر ہمیں کسی مسئلے کا نہیں علم تو ہمیں اس مسئلے کے بارے میں پو چھ لینا چاہیے تو ہمیں چاہیےا س علم کو حاصل کر یں اور اس کو پڑھیں تا کہ ہمیں معلو مات حاصل ہو سکیں تا کہ ہمیں روزہ جو ہم نے رکھا ہے وہ روزہ ہمارا سلامت رہے پہلا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت کے اندر کسی ضرورت مند کو خ و ن دینا جائز ہے؟ بندے نے روزہ رکھا تو کیا روزے کی حالت میں کسی ضرورت مند کو خ و ن دینا کسی مریض کو خ و ن دینا جائز ہے۔

کہ نہیں جا ئز؟ جی بالکل جائز ہے حالتِ روزہ کے اندر بندہ خ و ن جو ہے وہ کسی مریض کو دے سکتا ہے۔ اس کے اندر کو ئی قبا حت نہیں ہے لہٰذا اتنا خ و ن نہ نکالا جا ئے کہ بندے کے اندر روزے کی استطاعت باقی نہ رہے روزے کی حالت کے اندر بندہ کسی مریض کو خ و ن دے سکتا ہے جا ئز ہے ٹیسٹ کے لیے اپنا خ و ن نکلوا سکتا ہے وہ جا ئز ہے اس میں روزہ ختم نہیں ہو گا اس کے علاوہ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ روزہ کی حالت کے اندر کیا زیرِ ناف صفائی کر نا بغل کے بال وہ صفائی کر نا روزے کی حالت کے اندر اس کا کیا حکم ہے روزے کی حالت کے اندر زیرِ ناف جو بال اتارتا ہے۔

اور بغل کے بال وہ اتارتا ہے تو اس کا کوئی اثر نہیں ہو گا روزہ اس کا بالکل ٹھیک ہے روزہ نہیں ٹوٹے گا روزہ خراب نہیں ہو گا ۔ اس کے علاوہ تیسرا سوال یہ ہے کہ روزہ کی حالت کے اندر جس بندے کو نزلہ زکام ہے وہ روزہ کی حالت میں اپنے ناک کے نتھنوں میں وکس لگا سکتا ہے؟ تو روزہ کی حالت میں جس بندے کو نزلہ زکام ہے وہ اپنے ناک کے نتھنوں می دوائی چڑھائے گا وکس لگا ئے گا تو اس کا کیمیکل بندے دے اندر چلے جائیں گے تو روزہ ختم ہو جا ئے گا ۔

ہاں بندے کے سر میں درد ہو رہی ہے ن تو ظاہری طور پر سر پر وکس لگا ئی ہو ئی تو اس کے ساتھ روزہ نہیں ٹوٹے گا اور روزہ کی حالت کے اندر پانی کی بھاپ لینا کیا یہ جائز ہے؟ اس کے ساتھ بھی روزہ ختم ہو جا ئے گا چاہے کوئی دوائی ڈالی ہے یا نہیں ڈالی۔ لہٰذا روزہ ختم ہو جا ئے گا اللہ تعالیٰ ہمیں ان چیزوں کو سمجھنے کی توفیق عطا فر ما ئے ان مسائل کو سمجھنے کی توفیق عطا فر ما ئے اور دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فر ما ئے۔

Facebook Comments