ھفتہ 11 مئی 2024

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اے ، او لیول کے فیزیکل امتحانات کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (دھرتی نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا کے باعث اے ، او لیول کے طلبہ کے فیزیکل امتحانات کے خلا ف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتے ، درخواست این سی اوسی کو بھجوا دیتے ہیں ، عدالتوں کا کام نہیں ہے کہ ملک کے پالیسی معاملات میں مداخلت کریں ۔

Facebook Comments