پیر 20 مئی 2024

اس بھرتی پر مجھے شرمندگی ہے، بالآخر شاہد خاقان عباسی بول پڑے

اسلام آباد(دھرتی نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب نے ایک بار پھر 21کو خط لکھ کر طلب کیا اور کہا کہ پی پی ایل ایم ڈی کی بھرتی غیر قانونی کی ہے، انہوں نے مجھے سوالنامہ دیا ہے ہماری حکومت کی ایک بھرتی غلط ہوئی ہے تو باقی سب ٹھیک ہوئی ہیں مجھے شرمندگی نیب چیئرمین کی بھرتی کی ہے، آج دو نمبر کام انصاف کے ادارے میں ہو رہے ہیں۔

 نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےسابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا چینی کی کرپشن انہی نظر نہیں آتی اگر وزیراعظم کو کورونا بڑھنے مہنگائی بڑھتے اور معشیت کے تباہی ہونے پرفخر ہے اس آدمی کو ماننا چاہے کہ یہ ناکام ہو گیا ہے ویکسینیشن ابھی تک نہیں ہو رہی نیب مجھ سے اور میں بھی نیب سے محبت کرتا ہوں صحافی اگرجرنلسٹ سے ملے ہیں باجوہ مجھ سے محبت کرتے ہیں مسئلہ کشمیر کا معاملہ چل رہا ہے پارلیمان کے علاہ کوئی نہیں کر سکتا اس معاملے پر پارلمان ہی فیصلہ کر سکتا ہے, اپوزیشن اتحاد کے معاملے پر جواب جو پی ڈی ایم کو چھوڑ گیا ہے ہم اسے کچھ نہیں کہ سکتے۔

Facebook Comments