پیر 20 مئی 2024

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ریکارڈاپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(دھرتی نیوز)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن سے این اے 249کا ریکارڈ تحویل میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ووٹوں کے تھیلے قبضے میں لے اوریقینی بنائے کے تھیلے سیلڈہیں۔

 کے مطابق مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن حلقہ این اے249کاریکارڈفی الفوراپنی تحویل میں لے تاکہ اس میں کوئی ردو بدل نہ ہوسکے۔شک ہے الیکشن کمیشن نے ریکارڈقبضے میں نہ لیاتواس کے ساتھ کوئی گڑبڑہوسکتی ہے۔

Facebook Comments