جمعہ 26 اپریل 2024

روزہ کھولنے سے پہلے اپنا سیدھا ہاتھ سرپررکھو اور یہ پڑھو

آج جو عمل بتانے جارہے ہیں۔ یہ عمل آگ کی طرح کام کرے گا ۔ چاہے کوئی بھی حاجت ہو۔ کوئی بھی مقصد ہو۔ کوئی بھی مراد ہو۔ انشاءاللہ! وہ پوری ہوجائے گی۔ آج کا یہ عمل زیادہ سے زیادہ صرف دو منٹ کا ہے۔

دو سے تین منٹ کا یہ عمل ہے روزہ افطار کرنے سے پہلے آپ لوگوں نے اپنا سیدھا ہاتھ سر پر رکھ کر یہ عمل کرلینا ہے۔ جو صرف دو منٹ کا ہوگا۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے آپ دیکھیں گے کہ افطاری کا اعلان بعد میں ہوگااور اس سے پہلے آپ کا مقصد پورا ہوجائے گا۔ آپ کی ہرمراد پوری ہوجائےگی۔ آپ کی ہرحاجت پوری ہوجائے گی۔ آج کا یہ عمل بہت ہی زیاد ہ پاورفل ہے۔

افطاری سے پہلے یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ ! دنیا کا جتنا بھی بڑا مقصد ہوگا وہ پورا ہوجائے گا۔ حدیث پاک میں آتا ہے کہ افطار کے وقت روزے دار کی دعا رد نہیں کی جاتی۔ ہمارے ہاں ایسے لوگ بھی موجود ہیں۔ جو عصر کی نماز کےبعد سو جاتے ہیں۔ یا ظہر کی نماز کے بعد سو جاتے ہیں۔ا وراس وقت اٹھتے ہیں ۔جب افطاری کا وقت ہوتا ہے۔ جونہی افطاری کا اعلان ہوتا ہے ۔

توروزہ افطار کرلیتے ہیں۔ اسی طرح ہمارے گھر کی خواتین ہوتی ہیں۔ جو سحر ی کے وقت مختلف پکوان میں مصروف ہوتے ہیں۔ گزارش ہے کہ افطاری کا وقت بہت ہی زیادہ قبولیت کا وقت ہوتاہے۔ اس وقت جو دعا مانگی جائے جو بات منہ سے نکالی جائے اللہ تعالیٰ قبول فرمادیتے ہیں۔ اس وقت کو ضائع مت کیا کریں۔جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو۔

چار سے پانچ الفاظ ہیں ۔ جن کو آپ لوگوں نے روزہ افطار کرنے سے پہلے اپنا دائیاں ہاتھ سرپررکھ لیناہے۔ اور سر پر رکھ کر صرف بیس مرتبہ آپ نے یہ الفاظ پڑھنے ہیں۔ قرآن پاک کے یہ الفاظ ہیں۔ وہ الفا ظ” بل اللہ مو لکم وھو خیر النصرین ” ہیں۔ یہ قرآن پاک کے الفاظ ہیں۔ انشاءاللہ ! جب آپ اپنا دائیاں ہاتھ سر پر رکھ کر روزہ افطار کرنےسے چا رسے پانچ منٹ پہلے دسترخوان پر بیٹھ کر یہ عمل کرلیں ۔

ان الفاظ کو پڑھ لیں گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کی مدد ضرور آئے گی۔ اور آپ کو اپنی ہرمقصد میں کامیابی مل جائے گی ۔ دینا کا جتنا بھی بڑے سے بڑا مقصد ہو۔ جیسا بھی مقصد ہوگا ۔ انشاءاللہ! آپ اس میں کامیا ب ہوجائیں گے۔ آج جو عمل بتایا ہے یہ افطاری کے وقت کا عمل ہے افطاری کے وقت اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی ہر دعا کو قبول فرماتا ہے جس مالک کو اپن بندے کی منہ کی بو اتنی پسند ہوتی ہے۔تو پھر اس منہ سے جودعا نکلے گی۔ جو الفاظ نکلیں گے ۔ اللہ پا ک اس کو بھی قبول فرمادیں گے۔

Facebook Comments