پیر 20 مئی 2024

حضور ﷺ کی بتائی ہوئی یہ ایک چیز کھائیں یہ جسمانی طاقت کا وہ خزانہ جس سے کمزوری کا فوری خاتمہ ہو گا

اس تحریر میں حضور ﷺ نے بہت مرغوب غذا کے بارے میں بتایا جائے گا جس کو حضور پاک ﷺ بڑے شوق سے تناول فرمایا کرتے تھے جس کا نام تلبینہ ہے ۔تلبینہ کو تیار کرنے کا طریقہ:تلبینہ عربی زبان کا لفظ ہے اردو میں اس کا معنی ہے جو کا دَلیہ ۔جسے دودھ میں پکاتے ہیں اور شہد سے میٹھا کر کے استعمال کرتے ہیں تلبینہ کی خصوصیات بہت زیادہ ہیں اسی لئے حضورﷺ اسے بہت زیادہ شوق سے تناول فرمایا کرتے تھے بہت اچھی غذا ہے اور صحت کو بہترین بنا دیتی ہے تلبینہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک پیالی ثابت جو لے لیجئے اور ہلکا ہلکا کوٹ لیجئے۔اب آپ ایک صاف پکانے والا برتن لے لیجئے اور کٹے ہوئے جو کو اچھی طرح دھو کر اس برتن میں ڈال لیجئے اور پھر اس میں ایک گلاس دودھ شامل کیجئے۔اب اس برتن کو چولہے پر رکھ دیجئے اور ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ جو گل جائیں۔جب دلیہ گل جائیں تو چولہا بند کر دیجئے اور دلیہ کو ایک پیالی میں نکال لیجئے۔

اب اس میں ایک چمچ شہد شامل کیجئے۔شہد کا خالص ہونا لازمی ہے ۔شہد کو اچھی طرح مکس کر لیجئے۔بہت ہی اچھا ذائقے دار دلیہ تیار ہوتا ہے حضورِاقدس ﷺ کے اہلِ خانہ میں سے جب بھی کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کے لئے جو کا دلیہ تیار کیا جائے اور پھر فرماتے تھے کہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں ختم کرتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر اس پر سے غلاظت اتار پھینکتا ہے حضرت عائشہ ؓ کی ایک روایت ہے کہ آپﷺ کی یہ بات تجربات سے ثابت ہے کہ تلبینہ واقعی بہت سے امراض کے لئے مجرب ہے ۔مٹی کے برتن میں کھانا کھانا بہت افضل ہے اس لئے اسے مٹی کے برتن میں استعمال کیا جائے تو بہتر ہے ۔حدیث پاک میں ہے کہ جو اپنے گھر میں مٹی کے برتن بنواتا ہے فرشتے اس گھر کی زیارت کر نے آتے ہیں ۔آپ تلبینہ کو صبح ناشتے میں کھائیں بچے بوڑھے جوان سبھی اس کو کھائیں یہ نبی پاک ﷺ کا عظیم نسخہ ہے اس کو کھانے سے آپ بے شمار امراض سے محفوظ رہیں گے

آپ کی صحت اچھی ہوجائے گی کمزور ی ختم ہو گی آپ کو بے حد طاقت و توانا ئی ملے گی یہ کھانا آپ اپنے معمول میں شامل کر لیجئے ۔حکما نے کلونجی کو جہاں کئی بیماریوں کا شافی علاج بتایا ہے بلکہ اسے جسمانی خصوصیات میں اضافے کیلئے بھی بہترین قرار دیا ہے۔ کلونجی کا استعمال نہ صرف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ اس کے استعمال سے مردانہ قوت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، کلونجی کولیسٹرول کے خلاف بہترین دوا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق کلونجی دمہ کنٹرول کرنے میںاکثیر ہے جبکہ گلے کے انفیکشن میں بھی فائدہ دیتی ہے۔جسمانی طاقت میں اضافے کیلئے یہاں ایک حیرت انگیز نسخہ بتایا جا رہا ہے ۔ ایک کپ کلونجی کے بیج، دو چمچ میتھی کے بیج اور ایک چمچ جنگلی نیاز بو کو پیس کر مکس کر لیں اور ہر صبح ناشے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد کیساتھ ملا کر کھائیں اور پھلوں اور دودھ کا استعمال کریں، ڈیڑھ ماہ میں آپ اپنے اندر حیرت انگیز تبدیلی محسوس کرینگے۔

Facebook Comments