پیر 20 مئی 2024

اگر آپ یہ کام کر تے ہیں اور رات کو نیند نہیں آتی ۔ صبح اُ ٹھ کر جسم میں درد ہو تا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آ تا ہے اور عرض کر تا ہے اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں آتی ہے رات کو سو نہیں پا تا اور صبح اُٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہ اور وہ درد بڑھتا رہتا ہے جب وہ اپنا درد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کر چکا تو انہوں نے اس شخص سے فر ما یا کہ اے شخص اگر تم رات کو پانی پیتے ہو تو پانی پینا بند کر دو کیونکہ ایسا کرنا جسم کے لیے انتہائی نہ مناسب ہے کیونکہ رات کو پانی پینے سے جسم میں ایسا درد شروع ہو جا تا ہے۔

Facebook Comments