پیر 20 مئی 2024

18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے سوال پر فردوس عاشق اعوان نے کیا دلچسپ جواب دے دیا

سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے حوالے سے پیش ہونے والے بل پر دلچسپ تبرکہ کرتے ہوئے کہا کہ ” بلاول بھٹو زرداری کب اس قانون کی زد میں آئیں گے یہ تو وزیراعلیٰ سندھ ہی بتا سکتے ہیں”۔

اس کے علاوہ ان کا اس بل پر مزید یہ کہنا تھا کہ لگتا ہے سندھ حکومت نے نوجوانوں کے جذبات و احساسات کی پاسداری کرتے ہوئے اس طرح کے مسئلوں پر قانون سازی کا فیصلہ کیا ۔

Facebook Comments