پیر 20 مئی 2024

10 بلین درختوں کا ٹارگٹ پاکستان کی بڑی ضرورت ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد ( دھرتی نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے گرین فنانسنگ انونشن تقریب سے خطاب میں کہا کہ دس بلین درختوں کا ہدف پاکستان کی بڑی ضرورت ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ درخت لگانے کے لئے بچوں میں آگاہی خوش آئند ہے، ماحولیات کی بہتری آنےو الی نسلوں کیلئے ضوری ہے ، گلوبل وارمنگ سے بچاؤ کیلئے ہر ایک کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے ۔

Facebook Comments