پیر 20 مئی 2024

کورونا ویکسین کی غلط معلومات پھیلانے والوں ہوشیار۔۔۔

(دھرتی نیوز)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات جاری ہیں اگرکورونا ویکسین کے بارے میں جو بھی سوشل میڈیا پر غلط، من گھڑت اور جھوٹی خبریں پھیلائے گا اس کے خلاف سخت کارروائی ہو گی ۔ 

 ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ   چاہتے ہیں کہ لوگوں کا کاروبار بند نہ ہو، آج ٹاسک فورس کی میٹنگ میں کورونا مثبت کیسز کےاعدادو شمارآئیں گے۔ اگرکورونا مثبت کیسزکی شرح میں کمی ہوئی توتاجروں کےمطالبات ضرور مانیں گے اور کوشش کریں گے کہ ان کے کاروبار متاثر نہ ہوں۔

Facebook Comments