پیر 20 مئی 2024

بلاول بھٹو کا7جولائی کو دورہ امریکا متوقع

کراچی (دھرتی نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 7 جولائی کو امریکا کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نجی دورے پر امریکا پہنچیں گے جہاں پر وہ امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو اراکین کانگریس اور ممبران سینیٹ سے بھی ملاقات بھی کریں گے۔

Facebook Comments