پیر 20 مئی 2024

مستقبل میں ملکی سالمیت کی سیاست ہونے جارہی ہے : شیخ رشید

اسلام آباد (دھرتی نیوز )وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کیا ، وزیراعظم نے کہاہم امن کیلئے امریکاکےساتھ ہیں، عمران خان آزادکشمیرمیں حکومت بنانے جارہے ہیں، وزیراعظم میرپور،راولاکوٹ سمیت دیگرعلاقوں کادورہ کریں گے، امیدہے آزادکشمیرمیں بہت سے مخالف امیدوارکاغذات واپس لے لیں گے۔

  کیاجاسکتا،اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ ایک کروڑتک ہوسکتے ہیں، وزیراعظم نے تقریرمیں کشمیریوں کے جذبات کااظہارکیا،پاکستان کی سیاست میں بہت بڑا فرق آنے جارہاہے ، مستقبل میں ملکی سالمیت کی سیاست ہونے جارہی ہے،شہبازشریف اورمریم نوازکی سیاست مختلف ہے۔

Facebook Comments