پیر 20 مئی 2024

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں کب سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ؟ گرمی سے ستائی عوام کے لیے خوشخبری آگئی

لاہور(دھرتی نیوز )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔

دھرتی کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلے تین روز میں ملک کے بلائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں اتوار تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 اس کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان، چکوال، فیصل آباد اور اٹک میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook Comments