اتوار 19 مئی 2024

حج سے قبل خانہ کعبہ کی چھت کی خودکار مشینوں سے صفائی

رواں برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔

 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیےخودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔

درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

Facebook Comments