شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے
شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی انتقال کر گئے۔
ڈاکٹر ریحان اعظمی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی جس کے باعث انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
شاعر اہلبیت ڈاکٹر ریحان اعظمی 7 جولائی 1958 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے ان گنت سوزوسلام اور نوحے تحریرکیے۔
متعلقہ خبریں
Facebook Comments