جمعہ 26 اپریل 2024

چیئرمین نیب سینیٹ پیش نہ ہوئے توان کے وارنٹ جاری کریں گے، سلیم مانڈوی والا
لاہور(دھرتی نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہاہے کہ چیئرمین نیب کوسینیٹ میں بلانے کے بیان پر قائم ہوں ،چیئرمین نیب پیش نہ ہوئے توان کے وارنٹ جاری کریں گے۔
2020-12-20

شیخ رشید کیساتھ وائرل تصاویر میں لڑکی کون ہے؟ منظرعام پر آگئی، موقف دیدیا
راولپنڈی (دھرتی نیوز) چند دن قبل وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی مبینہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جن میں موجود ایک لڑکی بھی منظرعام پر آگئی اور اس سلسلے میں اپنا موقف بھی پیش کردیا۔
2020-12-20

پولیس اہلکارکو تشدد کا نشانہ بنانے کا معاملہ ، سی سی پی او عمر شیخ نے موقع پر موجود اہلکاروں کو ٹیلیفون کر کے کیا کہا ؟ پتا چل گیا
زشتہ رات لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز فائیو میں خاتون کی جانب سے پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے معاملے پر سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے نوٹس لے لیاہے اور اے ایس پی کینٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے
2020-12-20

بااثر افراد کا شادی کی تقریب سے منع کرنے پر اہل محلہ پر تشدد
پاکستان سمیت دیگر ممالک میں بااثر افراد کے ہاتھوں مظلوم و محکوم پر ظلم و تشدد کے واقعات آئے روز رونما ہوتے رہتے ہیں، ایسا ہی ایک واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں رونما ہوا جس میں بااثر افراد نے اہل محلہ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
2020-12-20

لاہور ڈیفنس میں پولیس اہلکاروں نے لڑکا اور لڑکی کو شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا تو لڑکی نے کیا کیا؟ویڈیو وائرل
لاہور ڈیفنس فیز فائیو کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سی سی پی او لاہور عمرشیخ نے نوٹس لیے لیاہے اور رپورٹ طلب کر لی ہے ۔گزشتہ رات پیش آنے والے واقعہ میں اے ایس آئی محمود احمد کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس بی میں مقدمہ درج کر لیاگیاہے اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔
2020-12-21

بلی کو کنویں سے نکال لیا گیا
خان پور میں ریسکیو 1122 کے عملے نے کئی گھنٹوں سے کنويں ميں پھنسی بلی کو ريسکيو کرليا۔ یہ کہاوت مشہور ہے کہ بلی کے گلے میں گھنٹی کون باندھے گا ؟ مگر خان پور میں بلی کو کنویں سے نکالنا بھی مشکل بن گیا۔
2020-12-20

کراچی والوں کو محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
محکمہ موسمیات نے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح کے وقت کہر چھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
2020-12-20

خیرپور میں آوارہ کتے وحشی بن گئے، 18 افراد کو کاٹ لیا
تفصیلات کے مطابق خیرپور میں آوارہ کتوں نےسات بچیوں سمیت اٹھارہ افراد کو کاٹ لیا، زخمی ہونے والے افراد کو جب اسپتال منتقل کیا گیا تو بیشتر زخمیوں کو ویکسین نہ مل سکی، جس کے باعث متاثرہ افراد اور ان کے ورثا کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
2020-12-20

وزارت تعلیم نے قومی تعلیم کی پالیسی کیلئے مشاورت کا عمل شروع کردیا، شفقت محمود
شفقت محمود کاکہنا ہے کہ ملک کیلئے باقاعدہ قومی تعلیم کی پالیسی ضروری ہے،میری ہدایت پر وزارت تعلیم نے وسیع مشاورت کا عمل شروع کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہم نے واحد قومی نصاب سمیت متعدد اقدامات کئے ہیں ،ہم تمام تجاویز کا خیرمقدم کریں گے ۔
2020-12-20

اسلام آباد:کنٹریکٹ اساتذہ کا دھرنا مذاکرات کے بعد ختم
وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس اسلام آمیں احتجاج کرنے والے اساتذہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ اساتذہ ہماری مخالف جماعت مسلم لیگ (ن) نے بھیجے ہیں۔پنجاب کے سیکنڈری سکولوں کے کنٹریکٹ اساتذہ غیر مشروط طور پر مستقل کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
2020-12-20