ھفتہ 27 اپریل 2024

اوآئی سی کا خصوصی اجلاس، وفود اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (دھرتی نیوز) وزرائے خارجہ کے آرگنائزیشن آف اسلامک کواپریشن (او آئی سی ) کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے 54 ممالک سے 150 سے زائد وفود اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، سیشن سے وزیراعظم پاکستان بھی خطاب کریں گے ۔

او آئی سی کا یہ خصوصی سیشن افغانستان میں ابھرتے ہوئے انسانی کرائسز کے تناظر میں ہورہاہے ۔

Facebook Comments