ھفتہ 27 اپریل 2024

محکمہ موسمیات نے کل سے بادل برسنے کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے کل سے بادل برسنے کی نوید سنا دی

گرمی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی۔ محکمہ موسمیات نے کل سے بادل برسنے کی نوید سنا دی۔۔چیف میٹرولوجسٹ صاحبزاد خان کہتے ہیں آئندہ ہفتے سے مون سون شروع ہوگا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 25 جون سے مون سون شروع ہوگا۔ دوسری جانب واسا کے او اینڈ ایم ڈائریکٹرز کو الرٹ جاری کر دیا۔ واسا کے جاری منصوبوں پر کام 25 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تاکہ تیز بارشوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کوئی حادثہ پیش نہ آ سکے۔

Facebook Comments