اتوار 19 مئی 2024

امریکہ میں کانگریس کے انتخابات میں 2018 میں منتخب ہونے والی دو مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر ری پبلکن پارٹی کی حریف امیدواروں کو بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر منتخب ہوگئیں

امریکہ میں کانگریس کے انتخابات میں 2018 میں منتخب ہونے والی دو مسلمان خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر ری پبلکن پارٹی کی حریف امیدواروں کو بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر منتخب ہوگئیں

امریکہ میں کانگریس کے انتخابات میں 2018 میں منتخب ہونے والی دو مسلمان
خواتین راشدہ طلیب اور الہان عمر ری پبلکن پارٹی کی حریف امیدواروں کو
بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر منتخب ہوگئیں۔غیر ملکی میڈ یا
رپورٹس کے مطابق راشدہ طلیب اور الہان عمر کے علاوہ ان کے ہمنوا ڈیموکریٹک
پارٹی کی مزید دو خواتین الیگزینڈریا اوکاسیو کوریٹز اور ایانا پیریسلے بھی
کامیاب ہوگئی ہیں۔

راشدہ طلیب نے مشی گن سے جبکہ الہان عمر نے
میسوچیوسیٹس سے کامیابی حاصل کی۔حکمران جماعت ری پبلکن امیدواروں کو شکست
دینے والے دیگر دو خواتین میں الیگزینڈریا اوکاسیو کوریٹز اور ایانا
پیریسلے نے بالترتیب نیویارک اور میسوچیوسیٹس سے میدان مارا۔الہان عمر نے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
کہا کہ ہمارے بہنوں کا اتحاد مضبوط ہے۔

Facebook Comments