اتوار 19 مئی 2024

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے القصیم ریجن کے لئے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ہفتہ وار دو پروازوں کی اجازت دے دی.

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے القصیم ریجن کے لئے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ہفتہ وار دو پروازوں کی اجازت دے دی.

سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے القصیم ریجن کے لئے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی ہفتہ وار دو پروازوں کی اجازت دے دی.  تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی القصیم ائیرپورٹ سے پہلی
پرواز 19 نومبر کو ملتان کے لئے روانہ ہوگی.سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی
اجازت کے بعد القصیم ریجن کے ہزاروں پاکستانیوں کا سفر آسان ہوگیا
ہے. قومی ائیر لائن پی آئی اے اس سے پہلے جدہ، مدینہ منورہ، ریاض اور دمام
سے اپنا فلائٹس آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے.

Facebook Comments