اتوار 19 مئی 2024

چاند طلوع ہونے کے دلکش مناظر

چاند طلوع ہونے کے دلکش مناظر

معروف سعودی فوٹوگرافر حسن ھروبی نے ایک بار پھر نئے اور منفرد انداز
میں چاند کے مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کرکے سوشل میڈیا صارفین کو
حیرت میں ڈال دیا۔

فوٹو گرافر حسن ھروبی نے مکمل چاند کے طلوع ہونے
کے دلکش مناطر پر مشتمل تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، انہوں نے چاند کے
مکمل شکل اختیار کرنے پر ایک ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کی
ہے۔

حسن اس سے قبل بھی چاند کے مختلف انداز سے تصاویر بناچکے ہیں لیکن اس
بار انہوں نے انوکھا اور نیا طریقہ اپنایا اور زوم ٹیکنالوجی کی مدد سے
تصویریں کھینچیں۔

Facebook Comments