ھفتہ 27 اپریل 2024

پاکستان کی ٹرانس جینڈر ماڈل واداکارہ رمل علی پی ٹی آئی میں شامل

رمل علی

پاکستان کی ٹرانس جینڈر ماڈل واداکارہ رمل علی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیارکرلی ۔ 

ٹرانس جینڈر ماڈل و اداکارہ رمل علی کو پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ کی رکنیت دی گئی ہے اور انہیں ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی رکنیت بھی دی گئی ہے ۔

رمل علی کو دونوں اداروں میں صنفی تفریق کے لیے کوآرڈینیٹر تعینات کیا گیا ہے ۔

رمل علی کا کہنا ہے کہ  تحریک انصاف کا حصہ بننا میرے لیے باعث فخر ہے  اور وہ اپنے جیسوں کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گی۔

Facebook Comments