جمعرات 02 جولائی 2020

1 گھنٹے پہلے
طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، پرائیوٹ اسکولوں کی تنظیم متحرک لاہور کے انگلش میڈیم اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعہ کے بعد پرائیوٹ اسکولوں کی تنظیم متحرک ہوگئی ہے۔